وزیراعظم ایک دو روز میں قوم سے مفصل خطاب کرینگے، مریم اورنگزیب

May 19, 2022 | 20:12:PM
وفاقی وزیر اطلاعات، مریم اورنگزیب، وزیراعظم، ایک دو روز، قوم سے مفصل خطاب
کیپشن: مریم اورنگزیب(فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہاہے کہ وزیراعظم شہباز شریف ایک دو روز میں قوم سے مفصل خطاب کریں گے۔
وزیراعظم شہباز شریف خطاب میں اہم قومی امور سے متعلق قوم کو اعتماد میں لیں گے، قوم سے خطاب میں وزیراعظم ملک کی موجودہ معاشی صورتحال پر بات کریں گے،اس کے علاوہ وزیراعظم قوم سے خطاب میں ملکی مسائل پر بھی گفتگو کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں: 31 مئی سے پہلے نگراں حکومت کا فیصلہ ہو جائے گا،شیخ رشید کا دعویٰ