مشرق وسطیٰ میں گیس تنصیبات پر حملے، خام تیل کی قیمتوں میں مزید اضافہ

Mar 19, 2026 | 21:19:PM
مشرق وسطیٰ میں گیس تنصیبات پر حملے، خام تیل کی قیمتوں میں مزید اضافہ
کیپشن: کروڈ آئل ، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)مشرق وسطیٰ میں گیس تنصیبات پر حملوں کے بعد خام تیل کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہوگیا۔ 

سنگاپور میں برینٹ خام تیل 113 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کر گیا ہے جبکہ ڈبلیو ٹی آئی خام تیل 97 ڈالر فی بیرل میں فروخت ہو رہا ہے۔ 

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں 6 فیصد سے زائد اضافہ ہوا ہے، برینٹ خام تیل 114 ڈالر فی بیرل کی سطح پر پہنچ گیا۔

امریکی منڈی میں گیس 3 فیصد اضافے سے 3 ڈالر 17 سینٹس فی ایم ایم بی ٹی یو میں فروخت ہو رہی ہے۔ 
 یہ بھی پڑھیں:ایران کی فضائی حدود میں جدید ترین امریکی ایف 35 طیارے کو نقصان، ہنگامی لینڈنگ کی اطلاعات