"ایسے کو تیسا" فلسطین پر فاسفورس بم گرانے والا اسرائیل ایرانی کلسٹر بم حملے پر چیخ اُٹھا

Jun 19, 2025 | 23:49:PM
کیپشن: تصویر
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (24 نیوز )فلسطین میں شہری آبادیوں پر فاسفورس بم گرانے والا اسرائیل ایران کے حملوں پر چیخ اُٹھا،  اسرائیلی فوج نے ایرانی بیلسٹک میزائلوں کیخلاف آواز اُٹھا دی ۔

 اسرائیلی اخبار نے دعویٰ کیا کہ ایران سے اسرائیل پر داغے گئے 20 بیلسٹک میزائلوں میں سے ایک کلسٹر بم وار ہیڈ پر مشتمل تھا۔

اسرائیلی فوج کی ہوم فرنٹ کمانڈ کی رپورٹ کے حوالے سے بتایا گیا کہ کلسٹر بم وار ہیڈز اپنے ہدف پر گر کر بارود کے چھوٹے گروپ میں بکھر جاتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں :میٹا کا فیس بک میں بڑی تبدیلی کرنے کا اعلان