9مئی کےملزموں کیلئےفوجی عدالتوں کےقیام کامعاملہ،لاہور ہائیکورٹ بار نے ہڑتال کی کال دیدی

Jun 19, 2023 | 09:42:AM
9مئی کےملزموں کیلئےفوجی عدالتوں کےقیام کامعاملہ،لاہور ہائیکورٹ بار نے ہڑتال کی کال دیدی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)9مئی کےملزموں کیلئےفوجی عدالتوں کےقیام کامعاملہ،لاہور ہائیکورٹ بار نے آج ہڑتال کی کال دیدی۔
صدر ہائیکورٹ بار سمیت دیگر بار عہدیداروں نے ہڑتال کی کال دی،صدر ہائیکورٹ بار کا کہنا ہے کہ ساڑھے 10 بجے کے بعد وکلاء ہڑتال کریں گے،11 بجے لاہور ہائیکورٹ بار اور لاہور بار کا مشترکہ اجلاس ہوگا،اجلاس میں آئندہ کے لائحہ عمل بارے غور ہو گا۔

یہ بھی پڑھیں: نومنتخب میئر اور ڈپٹی میئر کراچی کی تقریب حلف برداری آج، حافظ نعیم کو شرکت کی دعوت