ویتنام ؛سیاحوں کی کشتی سمندر میں الٹنے سے27 افراد ہلاک
کیپشن: حادثہ کا شکار کشتی، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)ویتنام میں سیاحوں کی کشتی سمندر میں الٹنے سے 27افراد ہلاک ہو گئے۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق کشتی میں عملے کے پانچ افراد سمیت 53افراد سوار تھے۔جن میں سے 12افراد کو ریسکیو کرلیا گیاجبکہ14 افراد کی تلاش جاری ہے۔کشتی الٹنے کا واقعہ ڈاوگوغار کے قریب پیش آیا۔
یہ بھی پڑھیں:پی ٹی آئی کے 26معطل ارکان کیخلاف ریفرنس کا معاملہ ،سپیکر پنجاب اسمبلی نے اہم مسودے پر دستخط کر دیئے