پی ٹی آئی کے معطل ارکان کیخلاف ریفرنس بھجوانے کی درخواستیں خارج،سپیکر نے دستخط کردیئے
کیپشن: ملک احمد خان، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
(راؤ دلشاد)سپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان نے پی ٹی آئی کے معطل 26ارکان کیخلاف ریفرنس بھجوانے کی درخواستیں خارج کرنےکےڈرافٹ کردستخط کردیئے،اپوزیشن کے معطل ارکان کی بحالی جلد متوقع ہے۔
تفصیلات کے مطابق سپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان نے حکومتی ارکان کی درخواستوں پر رولنگ دیدی،سپیکر پنجاب اسمبلی نے حکومتی ارکان اسمبلی کی درخواستیں مسترد کردیں۔
یہ بھی پڑھیں:سینیٹ الیکشن؛پی ٹی آئی خاتون رہنما کا بھی سینیٹ الیکشن سے دستبرداری سے انکار