ذرا شکل تو دکھادو۔۔ادا کا رہ نیتو سنگھ کس کی آوا ز سن کر تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں؟ ویڈیو وا ئرل

Jul 19, 2021 | 22:44:PM
ذرا شکل تو دکھادو۔۔ادا کا رہ نیتو سنگھ کس کی آوا ز سن کر تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں؟ ویڈیو وا ئرل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ما نیٹر نگ ڈیسک)بالی وڈ کی سینیئر اداکار ہ اور رشی کپور کی اہلیہ نیتو سنگھ اپنے دو ر کی ٹاپ ہیروئنوؒں میں شما ر کی جا تی تھیں۔ان کی کئی فلموں نے بلاک بسٹر کا میابی حا صل کی ۔ان کی شا دی بھی با لی وڈ کے مشہور و معروف فنکار گھرانے کپو ر خا ندا ن میں ہو ئی۔

یہ بھی پڑھیں:پاوری ہورہی ہے ۔۔سے دھو م مچا نے والی دنا نیر نے پھر تہلکہ مچا دیا۔۔ویڈیو وا ئرل

تفصیلا ت کے مطابق حال ہی میں ان کی ایک ویڈیو وا ئرل ہو رہی ہے جس میں وہ  کیمرا مین کی آواز سن کر اس کی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکیں ۔بھارتی میڈیا کے مطابق نیتو سنگھ اپنی مصروفیات ختم کر کے اپنی گاڑی کی طرف جارہی تھیں کہ بہت سے فوٹوگرافرز نے انہیں گھیر لیا اور تصاویر بنانے کیلئے آوازیں دینے لگے۔

اسی دوران ایک کیمرا مین کی آواز سن کر  نیتو سنگھ  نے  کہا کہ شکل تو دکھا دو ،آپکی آواز بہت اچھی ہے۔ اور پھر اپنی کار میں روانہ  ہوگئیں۔

ان کی اس ویڈیو کوسو شل میڈیا صا رفین کی جا نب سے اظہا ر پسندیدگی مل رہا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں:ننھا مہما ن گھر آنے والا ہے۔۔ اداکا رہ نیہا دھو پیا کی نئی تصویر وا ئرل