ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 10روپے اضافہ

Jan 19, 2024 | 13:12:PM
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 10روپے اضافہ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( شہزاد خان)ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 10روپے مزید اضافہ ہو گیا۔
گھریلو سلنڈر 120، کمرشل سلنڈر 450روپے مزید مہنگا ہوا،ایل پی جی کی سرکاری قیمت 256 ہے جبکہ بازار میں 320روپے کلو میں فروخت ہو رہی ہے،گیس کی عدم دستیابی سے صارفین مہنگی ایل پی جی خریدنے پر مجبور ہو گئے۔

یہ بھی پڑھیں: ڈالر کا ریٹ مزید کم ،کتنے کا ہوگیا؟،انٹر بینک سے اہم خبر آ گئی