فیصل آباد,پی ٹی آئی امیدوار خیال کاسترو احاطہ عدالت سے گرفتار

Jan 19, 2024 | 11:55:AM
فیصل آباد,پی ٹی آئی امیدوار خیال کاسترو احاطہ عدالت سے گرفتار
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)فیصل آباد میں پی ٹی آئی کے صوبائی اسمبلی سے پی پی 118 کے امیدوار کو گرفتار کرلیا گیا ۔ 

 پی پی118 سے پی ٹی آئی امیدوار خیال احمد کاسترو کو احاطہ عدالت سے گرفتار کیا گیا ہے،سابق صوبائی وزیرخیال کاسترو کیخلاف 9مئی کے واقعات کا مقدمہ درج تھا ۔
 یہ بھی پڑھیں: عدت میں نکاح کیس،اسلام آباد ہائیکورٹ نے ٹرائل کورٹ کو بڑا حکم دیدیا