تحریک انصاف کے سابق رکن قومی اسمبلی کاانتخابات میں حصہ نہ لینے کا اعلان

Dec 19, 2023 | 23:23:PM
تحریک انصاف کے سابق رکن قومی اسمبلی کاانتخابات میں حصہ نہ لینے کا اعلان
کیپشن: پی ٹی آئی پرچم
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)تحریک انصاف کے سابق ممبر قومی اسمبلی میاں شفیق ارائیں نے الیکشن میں حصہ نہ لینے کا اعلان کردیاہے۔

 میاں شفیق ارائیں 2018ء کے عام انتخابات میں لودھراں شہر کے حلقہ سے پاکستان تحریک انصاف کے ٹکٹ پر ممبر قومی اسمبلی منتخب ہوئے تھے۔شفیق ارائیں کے بعد جہانگیر ترین اور مسلم لیگ (ن) کے امیدوار صدیق بلوچ کے درمیان مقابلہ ہوگا جبکہ استحکام پاکستان پارٹی اور مسلم لیگ ن میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ کیلئے بھی مذاکرات جاری ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: گجرات سے پی ٹی آئی کو بڑا جھٹکا  اہم رہنماؤں نے بیچ راہ ساتھ چھوڑ دیا