وسیم اکرم کی اپنی اہلیہ کو ڈانس سکھاتے ہوئے ویڈیو وائرل ہو گئی

Dec 19, 2021 | 19:33:PM
سابق کرکٹر، وسیم اکرم، اپنی اہلیہ، ڈانس سکھاتے
کیپشن: وسیم اکرم اپنی اہلیہ کو ڈانس سکھاتے ہوئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)سابق کرکٹر وسیم اکرم کی اپنی اہلیہ کو ڈانس سکھاتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔
انسٹاگرام پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وسیم اکرم اور ان کی اہلیہ شنیرااکرم دونوں ایک شادی کی تقریب میں موجود ہیں ۔وسیم اکرم اپنی اہلیہ کو ڈانس کیلئے مختلف سٹپ سکھاتے ہیں جس پر شنیرااکرم بھی اپنے شوہر کی طرح کرنے لگتی ہیں، اس کے بعد دونوں ایک ساتھ جھومتے ہیں ، ویڈیو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہو گئی اور ابتک 75 ہزار سے زائد لوگ دیکھ چکے ہیں اور دونوں کو خوب داد دے رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: شبلی فراز کی گاڑی پر فائرنگ، وفاقی وزیر بال بال بچے