پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق سفیر شاہ جہان کھیتران کی والدہ انتقال کر گئیں

Apr 19, 2026 | 15:52:PM
پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق سفیر شاہ جہان کھیتران کی والدہ انتقال کر گئیں
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(اویس کیانی)پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق سفیر شاہ جہان کھیتران کی والدہ انتقال کر گئیں۔
 خاندانی ذرائع کے مطابق وہ اسلام آباد کے ایک نجی ہسپتال میں زیرِ علاج تھیں۔

یہ بھی پڑھیں:کامسیٹس یونیورسٹی اسلام آباد میں کل سے آن لائن کلاسز،نوٹیفیکیشن جاری
مرحومہ کی نمازِ جنازہ آج ان کے آبائی علاقے داودآباد، ضلع بارکھان بلوچستان میں ادا کی جائے گی ،نمازِ جنازہ میں بلوچستان کی اہم سیاسی شخصیات کی شرکت متوقع ہے۔