کامسیٹس یونیورسٹی اسلام آباد میں کل سے آن لائن کلاسز،نوٹیفیکیشن جاری

Apr 19, 2026 | 15:41:PM
کامسیٹس یونیورسٹی اسلام آباد میں کل سے آن لائن کلاسز،نوٹیفیکیشن جاری
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(بلال خان نیازی)ایران امریکہ مذاکرات کے پیش نظرکامسیٹس یونیورسٹی اسلام آباد میں کلاسز کو آن لائن کردیا گیا  جس کانوٹیفیکیشن بھی جاری کردیاگیاہے۔
 نوٹیفیکیشن کے مطابق سوموار 20 اپریل سے تمام کلاسز آن لائن ہوں گی.
 نوٹیفیکیشن  کے مطابق یونیورسٹی میں جاری مڈٹرم امتحانات بھی ملتوی کر دیے گئےہیں.