معصوم بچی کے ساتھ ریپ ، ملزم کو عمر قید کی سزا سنا دی گئی

Sep 18, 2025 | 22:56:PM
معصوم بچی کے ساتھ ریپ ، ملزم کو عمر قید کی سزا سنا دی گئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(شہزاد احمد)ایڈیشنل سیشن جج عارف والا اشرف عزیز نے  معصوم بچی کے ساتھ ہونیوالےریپ کیس کا فیصلہ سنا دیا ، ملزم کو مقدمہ میں عمر قید سزا سنا دی۔

ایڈیشنل سیشن جج اشرف عزیز  نےملزم ہمراز قوم لکھوکا سکنہ بلاڑا ارجن  کو جرم ثابت ہونے پر عمر قید اور بھاری جرمانہ ادا کرنے کا حکم سنا دیا ، ملزم ہمراز نے 2022 میں معصوم بچی کو اپنی حوس کا نشانہ بنایا تھا ، بچی کے والد کی مدعیت میں علاقہ تھانہ احمدیار میں مقدمہ درج ہوا تھا ، ایڈیشنل سیشن جج نے تین سال بعد زیادتی کے ملزم کو عمر قید کی سزا سنائی ۔

یہ بھی پڑھیں:پاکستان سعودی سرمایہ کاری اورتجارت کو مزید مستحکم کرنے کا خواہاں ہے: وزیراعظم