لاہور:خاتون میمونہ کے قاتل کو عمر قید اور موت کی دوہری سزا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
(شاہین عتیق)لاہور کے علاقے مناواں میں خاتون میمونہ کے مشہور مقدمہ قتل کا فیصلہ سنا دیا گیا ہے۔
شوہر نےسابق بیوی نبیلہ کو قتل کیا تھا، سالی اذکیٰ کو زخمی کرنے پر ملزم حسیب کو سزاے موت کی سزا سنادی گئی ہے۔
جج ظفراللہ خان نےملزم کوعمر قید اور 80 لاکھ روپے جرمانے کی بھی سزا سنا ئی ہے۔
مناواں میں ماڈل کورٹ کے جج ظفراللہ خان نے کیس کافیصلہ سنایا۔
ملزم کے خلاف پراسیکیوٹر شبیر احمد خان کی جانب سے 18 گواہ قلمبند کرائے گئے تھے۔
مزید پڑھیں:ضمانت خارج ہونے پر لاہور ہائیکورٹ میں ہنگامہ، ملزم کی فرار کی کوشش