زرمبادلہ ذخائر میں مجموعی طور پر 5 کروڑ 48 لاکھ ڈالر کا اضافہ

Sep 18, 2025 | 19:26:PM
 زرمبادلہ ذخائر میں مجموعی طور پر 5 کروڑ 48 لاکھ ڈالر کا اضافہ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(اشرف خان )  ملکی مجموعی زرمبادلہ ذخائر میں 5 کروڑ 48 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا ۔

 سٹیٹ بینک آف پاکستان سے جاری اعداد شمار کے مطابق ملکی زرمبادلہ ذخائر 12 ستمبر تک 19.73 ارب ڈالر پر پہنچ گئے ، سٹیٹ بینک کے ذخائر 2.09 کروڑ ڈالر اضافے سے 14.35 ارب ڈالر ہوگئے، کمرشل بینکوں کے ذخائر 3.39 کروڑ ڈالر اضافے سے 5.378 ارب ڈالر پر پہنچ گئے۔ 

یہ بھی پڑھیں:  انٹربینک میں ڈالر مزید سستا ہو گیا