انٹربینک میں ڈالر مزید سستا ہو گیا

Sep 18, 2025 | 18:47:PM
انٹربینک میں ڈالر مزید سستا ہو گیا
کیپشن: ڈالر، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (اشرف خان)روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں گراوٹ کا سلسلہ جاری ہے، انٹربینک میں ڈالر مزید سستا ہوگیا۔

سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں امریکی ڈالر 3 پیسے سستا ہوا۔انٹربینک میں ڈالر 281.50 روپے سے کم ہور 281.47 روپے پر بند ہوا۔

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 5 پیسے کمی سے 282.50 روپے ،یورو 63 پیسے سستاہوکر 336.38 روپے، برطانوی پاؤنڈ 37 پیسے کمی سے 338 روپے پر آگیا۔

اسی طرح یو اے ای درہم 3 پیسے سستا ہوکر 77.92 روپے ، سعودی ریال 4 پیسے سستا ہوکر 75.85روپےکا ہوگیا۔

یہ بھی پڑھیں:توشہ خانہ ٹو کیس کے 2گواہان کے بیانات سامنے آگئے،اہم انکشافات