اداکارہ و ماڈل آمنہ رائے نے اپنا پہلا گانا "ڈھولا تیری مرضی "ریلیز

Sep 18, 2023 | 23:42:PM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)معروف اداکارہ و ماڈل آمنہ رائے نے اپنا پہلا گانا "ڈھولا تیری مرضی "ریلیز کردیا۔

تفصیلات کے مطابق پاکستانی اداکارہ و ماڈل آمنی رائے نے گلوکارہ بھی بن گئیں،بطور گلوکارہ اپنا پہلا گانا ڈھولا تیری مرضی ریلیز کردیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں:شادی کی سالگرہ پر کامران اکمل کا اہلیہ کیلئے خوبصورت پیغام

گانے کی شاعری کاشف علی نے لکھی اور موسیقی رونق علی نے ترتیب دی ہے ,گانے کی ویڈیو کو اقبال عسکری نے ڈائیریکٹ کیا ہے.