محراب پور؛ خاتون کے ہاں 4 بچوں کی پیدائش

Sep 18, 2023 | 22:19:PM
محراب پور؛ خاتون کے ہاں 4 بچوں کی پیدائش
کیپشن: خاتون کے ہاں پیدا ہونے والے چار بچے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)سندھ کے ضلع نوشہرو فیروز کے علاقے محراب پور میں خاتون کے ہاں 4 بچوں کی پیدائش ہوئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق محراب پورمیں ہالانی کے نجی میڈیکل سینٹر پر خاتون کے ہاں 4 بچوں کی ولادت ہوئی،سینٹر ذرائع کاکہنا ہے کہ نومولود چاروں لڑکے اور ماں تندرست ہیں، والد کریم داد سیال کا کہنا ہے کہ رب کریم کا کرم ہے جو 4 بیٹے عطا کئے ہیں۔ 

یہ بھی پڑھیں: پرویز الٰہی کی بار بارگرفتاری، چودھری سالک حسین کھل کر بول پڑے