بوریوالا؛سٹڈی ویزہ کے نام پر طلبا کولوٹنے والاکنسلٹنٹ گرفتار
کیپشن: ملزم شیخ شہباز بابر ،فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)بورے والا میں ایف آئی اے نے کارروائی کرتے ہوئے سٹڈی ویزہ کے نام پر طلبا کولوٹنے والےکنسلٹنٹ کو گرفتار کرلیا۔
ایف آئی اے نے شیخ شہباز بابر کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔ملزم نے مظہر نامی شہری کے بیٹے سے یوکے سٹڈی کیلئے 16لاکھ روپے وصول کئے۔ملزم شہباز عرصہ دراز سے بطور ویزہ کنسلٹنٹ کام کررہا تھا۔
یہ بھی پڑھیں:امن دشمنوں کا وار چل گیا ،پاکستان کے اہم ترین شہر میں دھماکا