علی زیدی کی نظربندی ختم، جیکب آباد جیل روانہ کردیا گیا

May 18, 2023 | 00:38:AM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)تحریک انصاف کے رہنما علی زیدی کی نظربندی ختم ،جیکب آباد جیل کیلئے روانہ کردیاگیا،کراچی پولیس علی زیدی کو لیکر روانہ ہوئی۔
میڈیا نمائندوں سے غیر رسمی گفتگوکرتے ہوئے صحافیوں کے سوال پر علی زیدی پولیس وین سے پاکستان زندہ باد کے نعرے لگاتے رہے ، پریس کانفرنس پر انتقامی کارروائی کے سوال پر علی زیدی بولے کوئی بات نہیں،علی کے ماننے والے ہیں ہمارے ساتھ اللہ ہے۔

یہ بھی پڑھیں: بنوں؛ سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 2 دہشتگرد ہلاک