نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار ریاض پہنچ گئے

Mar 18, 2026 | 19:13:PM
نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار ریاض پہنچ گئے
کیپشن: نائب وزیراعظم کا سعودی عرب میں استقبال کیا جارہا ہے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار سرکاری دورے پر ریاض پہنچ گئے۔
 اسحاق ڈار مشاورتی وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت کریں گے، جو عرب اور اسلامی ممالک کے وزرائے خارجہ کا اہم مشاورتی فورم ہے۔ 


سعودی عرب اجلاس کی میزبانی کر رہا ہے، ریاض آمد پر پاکستانی سفیر احمد فاروق نے استقبال کیا، سعودی وزارت خارجہ کے حکام بھی استقبال میں موجود تھے۔

یہ بھی پڑھیں:شوال کا چاند دیکھنے کا معاملہ، سعودی عرب سے اہم خبر آ گئی