بشریٰ انصاری کا کورونا ویکسین لگاتے مزاحیہ انداز۔۔ ویڈیو دیکھیے!

Mar 18, 2021 | 10:37:AM
بشریٰ انصاری کا کورونا ویکسین لگاتے مزاحیہ انداز۔۔ ویڈیو دیکھیے!
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)اب ’عمر ‘چھپانا ممکن ہی نہیں ناممکن۔۔جی ہاں ۔۔مشہور اداکارہ اور ڈرامہ نگار بشریٰ انصاری نے سینئر سٹیزن کےکوٹہ سے کورونا ویکسین لگوالی۔

کووڈ ویکسین لگواتے وقت بشریٰ انصاری کا موڈ کافی خوش گوار تھا۔ اس موقع پر انہوں نے مزاحیہ انداز میں کہا کہ اب خواتین میری طرح اپنی عمر نہیں چھپا سکتیں۔جو جو کورونا ویکسین لگوائے گا پتہ چل گا کہ اس کی عمر 60 سال ہوچکی ہے۔