ایران امریکامذاکرات کل برگن اسٹاک ریزورٹ میں ہوں گے؛سوئس وزارت خارجہ کی تصدیق
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)امریکا، ایران، پاکستان اور قطر سمیت دیگر متعلقہ ممالک کے اعلیٰ حکام کل سوئٹزرلینڈمیں ملیں گے جس کی سوئس وزارت خارجہ نے بھی تصدیق کردی۔
سوئس وزارت خارجہ کے مطابق موجودہ منصوبےکے مطابق اعلیٰ حکام کی یہ ملاقات کل برگن اسٹاک میں ہوگی،معاہدےکے مطابق ابتدائی مذاکرات کل برگن اسٹاک ریزورٹ میں ہوں گے۔
یہ بھی پڑھیں:وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
سوئس وزارت خارجہ کی جانب سے بیان میں کہا گیاہے کہ موجودہ منصوبےکے مطابق اعلیٰ حکام کی یہ ملاقات کل برگن اسٹاک میں ہوگی۔