امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارتی وزیراعظم مودی کو قاتل کہہ دیا

Jun 18, 2026 | 09:43:AM
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارتی وزیراعظم مودی کو قاتل کہہ دیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارتی وزیراعظم کو قاتل کہہ دیا۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سامنے بیٹھے مودی کو حیران کردیا اور کہا یہ دیکھنے میں انتہائی خوبصورت آدمی ہے، اتنا اچھا اور نرم مزاج لگتا ہے جیسے کوئی فرشتہ ہو۔

انہوں نے مزید کہا کہ لیکن حقیقت میں یہ انتہائی سخت ہے جیسے کوئی قاتل سودے باز ہو۔

یہ بھی پڑھیں:’’محفوظ محرم‘‘اسلام آباد کی تاریخ میں پہلی بار خصوصی ایپ تیار، مجالس و جلوسوں کی ڈیجیٹل نگرانی کا نظام فعال