نئی الیکٹرک وہیکلز پالیسی  2025  کے نکات سامنے آ گئے

Jun 18, 2025 | 22:21:PM
نئی الیکٹرک وہیکلز پالیسی  2025  کے نکات سامنے آ گئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)حکومت کی نئی الیکٹرک وہیکلز پالیسی 2025کے نکات سامنے آ گئے ہیں، جو کہ 5 سال کیلئے بنائی گئی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق پالیسی پر عمل سے 2 ارب 7 کروڑ لیٹر پیٹرول کی درآمد سے چھٹکارا ملے گا، پاکستان کو سالانہ تیل کی درآمد میں ایک ارب ڈالر کی بچت ہو گی، آئندہ مالی سال کے بجٹ میں ای بائیکس اور رکشوں کیلئے 9 ارب کی سبسڈی رکھی گئی ہے ، ایک لاکھ 16 ہزار سے زائد ای بائیکس 3171 رکشوں کو سبسڈی دی جائے گی ۔

یہ بھی پڑھیں:فیلڈ مارشل عاصم منیر وائٹ ہاؤس پہنچ گئے، ٹرمپ سے اہم ملاقات کریں گے

دیگر کیٹیگریز: پاکستان - قومی
ٹیگز: