لالی ووڈ فلم دیمک نے 9کروڑ روپے کا بزنس کرلیا 

Jun 18, 2025 | 01:15:AM
لالی ووڈ فلم دیمک نے 9کروڑ روپے کا بزنس کرلیا 
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زین مدنی ) لو گرو کے بعد لالی ووڈ کی ایک اور فلم ’ دیمک‘ نے بھی 9کروڑ روپے کا بزنس کرلیا۔ 

تفصیلات کے مطابق فلم عید الاضحی کے روز ریلیز کی گئی تھی،فلم ابھی بھی سینماؤں میں نمایش پزیر ہے،فلم کی کاسٹ میں اداکار فیصل قریشی ۔ جاوید شیخ سونیا حسین ۔ بشری انصاری اور ثمینہ پیرزادہ سمیت دیگر فنکار شامل ہیں۔ 

فلم کا یہ بزنس اندرون و بیرون ملک کا ہےفلم ہارر کہانی پر مبنی ہے جسے رافع راشدی نے ڈائریکٹ کیا ہے فلم کو مانڈوی والا ڈسٹری بیوشن کمپنی نے ریلیز کیا ہے۔ 

 یہ بھی پڑھیں : فضیلہ قاضی کا شادی شدہ جوڑوں کو اہم مشورہ