بھارتی پنجابی کامیڈی فلم ’کدی دادے دیاں، کدی پوتے دیاں‘ کی ریلیز روک دی گئی

Jul 18, 2023 | 00:22:AM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ّ(زین مدنی) بھارتی پنجابی کامیڈی فلم ،کدی دادے دیاں، کدی پوتے دیاں ،کی ریلیز روک دی گئی۔

بھارتی پنجابی کامیڈی فلم ،کدی دادے دیاں، کدی پوتے دیاں ،کی ریلیز روک دی گئی ہے، فلم کو پنجاب فلم سنسر بورڈ نے پاس کردیا لیکن ریلیز روک دی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: بجرنگی بھائی جان کی منی اتنی بڑی ہو گئی کہ دیکھنے والے حیران رہ جائیں

فلم اب محرم الحرام کے بعد سینماؤں میں نمائش کے لئے پیش کی جائے گی، فلم کو امپورٹ پالیسی کے تحت ڈسٹری بیوشن کلب ریلیز کرے گا۔