میرا یہ سٹائل دیکھیں ۔۔امیتابھ بچن نے اپنی پچاس سال پرانی تصویر شیئر کردی

Jul 18, 2021 | 22:46:PM
 میرا یہ سٹائل دیکھیں ۔۔امیتابھ بچن نے اپنی پچاس سال پرانی تصویر شیئر کردی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ما نیٹرنگ ڈیسک) سپر اسٹار اداکار امیتابھ بچن نے اپنی پچاس سال پرانی تصویر شیئر کردی۔

تفصیلات کے مطابق با لی وڈ کےشہنشاہ  امیتابھ بچن نے فلم "ریشماں اور شیرا" میں نبھائے گئے اپنے کردار کی تصویر  انسٹاگرام پرشیئر کی ہے ۔

امیتابھ بچن نے اپنی پوسٹ میں لکھا کہ میرا یہ اسٹائل دیکھیں جو ریشماں اور شیرا کا ہے۔

اپنی تصویر کے بارے میں امیتابھ بچن نے لکھا کہ یہ 1969 کی تصویر ہے اور میں اس وقت اس فلم کے لیے منتخب ہوچکا تھا۔

دوسر ی جا نب سوشل میڈیاب پر مداحوں کی جانب سے ان  کی اس تصویر کو پسند کیا جارہا ہے اور اس پر دلچسپ تبصروں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ 

یہ بھی پڑھیں:ادا کا رہ صنم جنگ نے طلاق سے متعلق خاموشی تو ڑ دی۔۔چو نکا دینے وا لے انکشافات