سونے کی قیمت میں مسلسل کمی کے بعد استحکام آگیا

Jan 18, 2024 | 15:43:PM
سونے خریدنے والوں کیلئے خوشخبری، ملک میں آج سونے کی قیمتیں برقرار رہیں۔
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) سونے خریدنے والوں کیلئے خوشخبری، ملک میں آج سونے کی قیمتیں برقرار رہیں۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 24 قیراط کے حامل ایک تولہ سونا 2 لاکھ 13 ہزار 700 روپے جبکہ 10 گرام سونا 1 لاکھ 83 ہزار 213 روپے پر برقرار ہے۔

ایک تولہ چاندی 2600 روہے پر برقرار ہے۔

مزید پڑھیں:  سابق گورنر پنجاب چودھری محمد سرور کی پیپلز پارٹی میں شمولیت کا امکان

دوسری جانب عالمی مارکیٹ سونا 13 ڈالر کمی سے فی اونس  2032 ڈالر کا ہوگیا ہے۔