ایبٹ آباد: مشہور ڈانسر دشا رانی کو موٹر وے سے اغوا کی کوشش ناکام

Jan 18, 2024 | 00:03:AM
ایبٹ آباد: مشہور ڈانسر دشا رانی کو موٹر وے سے اغوا کی کوشش ناکام
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زبیر اعوان) ایبٹ آباد میں مشہور ڈانسر دشا رانی کو موٹر وے سے اغواہ کی کوشش ناکام ہو گئی۔

ایبٹ آباد میں مشہور ڈانسر ’ڈشا رانی‘ پر گاڑی روک کر تشدد کیا گیا، ڈشا رانی کو اپنی گاڑی سے روک کر دوسری گاڑی میں ڈالنے کی کوشش بھی کی گئی، ڈشا رانی شنکیاری پروگرام سے واپس آرہی تھی۔

یہ بھی پڑھیں: شاہ رخ خان نے فوٹوگرافرز کے ارمانوں پر پانی پھیر دیا

خیال رہے کہ 5 ملزمان نے ڈانسر کی گاڑی کا تعاقب کیا، موٹرے وے پر گاڑی کو روک کر ڈشا رانی کو زبردستی اپنی گاڑی میں بیٹھانے کی کوشش بھی کی گئی، پیچھے سے آنے والی گاڑی نے ڈشا رانی کو ملزمان سے رہا کروایا۔