کراچی دھماکا ۔۔پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی کے والد بھی جاں بحق 

Dec 18, 2021 | 16:42:PM
عالمگیر خان والد
کیپشن: ایم این اے عالمگیر خان اپنے والد کیساتھ ، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)کراچی میں دھماکے کے نتیجے میں تحریک انصاف کے ایم این اے عالمگیر خان کے والد بھی جاں بحق ہوگئے ۔
تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے شیر شاہ پراچہ چوک کے نتیجے میں 13افراد جاں بحق ہوگئے ۔ جاں بحق ہونیوالوں میں ایم این اے عالمگیر کے والددلاور خان بھی چل بسے ۔

خرم شیر زمان نے عالمگیر خان کے والد دلاور خان کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کردی ۔
یہ بھی پڑھیں:افسوسناک خبر ۔۔۔کراچی میں زور دار دھماکا۔۔13افراد جاں بحق ۔۔12 زخمی