جنید صفدر کے ولیمے کی تصاویرنے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی 

Dec 18, 2021 | 16:12:PM
جنید صفدر ، تصاویر
کیپشن: جنید صفدر شادی کی تصاویر
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کے ولیمے کی تصاویر سامنے آگئیں۔جنید صفدر کی شادی کی تصاویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا رکھی ہے ۔
یہ بھی پڑھیں:مریم نوا ز کے بیٹے کی شا دی پر پہنے لہنگے کی قیمت کتنی تھی
تفصیلات کے مطابق جنید صفدر کی تصاویر فوٹو اینڈ شیئرنگ ویب انسٹا گرام پر شیئر کی گئیں جسے صارفین کی جانب سے بے حد پسند کیا جا رہا ہے۔

تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ جنید صفدر اپنی اہلیہ کے ہمراہ موجود ہیں ۔تصاویر میں دونوں میاں بیوی خوش نظر آرہے ہیں۔

شادی کی تقاریب کے دوران مریم نواز بھی لوگوں کا مرکز نگاہ رہیں اور ان کی خوبصورت ڈریسنگ کو بھی سوشل میڈیا صارفین کی طرف سے بہت سراہا جارہا ہے ۔
یہ بھی پڑھیں:شادیوں کا سیزن۔۔اریبہ حبیب نے اپنی شادی کا کارڈ شئیر کر دیا