مریم نوا ز کے بیٹے کی شا دی پر پہنے لہنگے کی قیمت کتنی تھی

Dec 18, 2021 | 14:55:PM
مریم نواز , لہنگے کی قیمت, پتا چل گیا
کیپشن: مریم نواز کے لہنگے کی قیمتکا پتا چل گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ما نیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ ن کی نا ئب صدر مریم نواز  کے جنید صفدر کی مہندی کی تقریب میں پہنے جانے والے  جوڑے کی قیمت کا پتا چل گیا ہے۔

 یہ بھی پڑھیں:مریم نواز کےبیٹے جنید صفدر کا ولیمہ۔۔کون کون آیا؟

تفصیلات کے مطابق معروف بھارتی ڈیزائنرابھینو مشرا کا وائس نوٹ میں کہنا ہے کہ وہ اس لباس کی بات کر رہے ہیں جو انھوں نے مریم نواز کے لیے ڈیزائن کیا تھا ،  اس لباس کے لیے مریم نواز کی ٹیم نے ان سے رابطہ کیا تھا ۔

ابھینو مشرا  نے کہا کہ لہنگے کی قیمت زیادہ نہیں تاہم اس ڈیزائنر کی  ویب سائٹ کے مطابق اس لہنگے کی قیمت  چار لاکھ پاکستانی روپےہے۔

 یہ بھی پڑھیں:جنید صفدر کی دعوت ولیمہ میں جانے والے مہمانوں پر بڑی پابندی