جاپان میں زلزلے کے جھٹکے،خوف وہراس پھیل گیا

Apr 18, 2026 | 13:05:PM
جاپان میں زلزلے کے جھٹکے،خوف وہراس پھیل گیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)جاپان میں زلزلے کےشدید جھٹکے محسوس کیے گئے جن کی ریکٹر سکیل پر شدت5 بتائی گئی ہے ۔
جاپان میں زلزلے کے جھٹکےناگانو پریفیکچر میں محسوس کیے گئے ۔
جاپان میٹرولوجیکل ایجنسی کے مطابق زلزلہ جاپان کے مقامی وقت کے مطابق دوپہر 1 بج کر 20 منٹ پر آیا ۔

 یہ بھی پڑھیں: امریکا ایران مذاکرات کا دوسرا دور پیرکوپاکستان میں ہوگا؛امریکی ٹی وی کا دعویٰ
زلزلے کا مرکز سطح زمین سے 10 کلو میٹر گہرائی میں تھا،ز لز لے سے فوری طور پر کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ۔