روپے کی قدر میں بہتری، ڈالر سستا ہو گیا

Apr 18, 2023 | 12:03:PM
روپے کی قدر میں بہتری، ڈالر سستا ہو گیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(اشرف خان)روپے کی قدر میں بہتری آنے لگی،انٹربینک میں ڈالر 61 پیسے سستا ہوگیا۔

انٹربینک میں ڈالر 284روپے 10پیسے کا ہو گیا،ماہرین کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف سینٹرل ایشیا ڈائریکٹر کا پاکستان کے ساتھ اسٹاف لیول معاہدے جلد ہونے کی تصدیق کرنے پر روپے پر پریشر کم ہوا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:  سب سے سستی الیکٹرک کار متعارف،قیمت جان کر یقین نہیں آئےگا