آئی سی سی کی ٹی ٹوئنٹی نئی رینکنگ ۔۔پاکستان کونسے نمبر پر ہے ؟ جانیے

Apr 18, 2021 | 19:32:PM
آئی سی سی کی ٹی ٹوئنٹی نئی رینکنگ ۔۔پاکستان کونسے نمبر پر ہے ؟ جانیے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (24 نیوز)آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی نئی رینکنگ جاری کردی جس میں 272پوائنٹس کے ساتھ انگلینڈ پہلے نمبر پر براجمان ہو گیا۔

تفصیل کے مطابق نئی رینکنگ بھارت 270پوائنٹس کے ساتھ دوسرے ،آسٹریلیا 267پوائنٹس کے ساتھ تیسرے،پاکستان 262پوائنٹس کے ساتھ چوتھے جبکہ نیوزی لینڈ 255پوائنٹس کے ساتھ پانچویں نمبر پر ہے۔اس فہرست میں جنوبی افریقہ چھٹے ،افغانستان ساتویں ،ویسٹ انڈیز آٹھویں ،سری لنکا نویں اور بنگلہ دیش دسویں نمبر پر ہے۔

یہ بھی پڑھیں:اداکارہ کنگنا کی مسلم دشمنی کھل کر سامنے آگئی۔۔