خورشید قصوری کی بہو آمنہ قصوری پیپلز پارٹی میں شامل ہوگئیں

Sep 17, 2023 | 22:12:PM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)سابق وزیر خارجہ خورشید قصوری کی بہو آمنہ قصوری پیپلز پارٹی میں شامل ہوگئیں۔
تفصیلات کے مطابق آمنہ قصوری نے سابق صدر مملکت آصف علی زرداری سے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی اور پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا،سابق وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی بھی اس موقع پر موجود تھے۔

یہ بھی پڑھیں: سابق وزیر اعظم انتقال کرگئے