پاکستانی و جنوبی افریقی ٹیمیں لاہور سے اسلام آباد پہنچ گئیں

Oct 17, 2025 | 18:59:PM
پاکستانی و جنوبی افریقی ٹیمیں لاہور سے اسلام آباد پہنچ گئیں
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا دوسرا میچ 20 اکتوبر سے شروع ہوگا جس کے لیے دونوں ٹیمیں لاہور سے اسلام آباد پہنچ گئی ہیں ۔

پاکستانی ٹیسٹ سکواڈ اور ساؤتھ افریقہ کی ٹیم کل اسلام آباد کلب میں 12:30 سے 3:30 تک پریکٹس کریں گی 

سیریز کا دوسرا میچ پاکستان اور ساؤتھ افریقہ کے درمیان 20 اکتوبر کو شروع ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں :پاکستانی ٹی ٹونٹی ٹیم کی تشکیل آخری مرحلے میں