نوازشریف کا میڈیا کے سوالوں کے جواب دینے سےگریز

مجھے معلوم نہیں،کہہ کر میاں نوازشریف دفتر سے گھر روانہ ہوگئے

Nov 17, 2022 | 10:59:AM
 سابق وزیراعظم ,نوازشریف ,میڈیا ,لندن
کیپشن: نواز شریف (فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) سابق وزیراعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ وہ ایک دو روز میں میڈیا سے بات کریں گے۔

لندن میں  صحافیوں سے گفتگو میں نوازشریف نے سوالوں کے جواب دینے سےگریز کیا اور کہا کہ وہ ایک دو روز میں پیشرفت کے بعد میڈیا سے بات کریں گے۔

ضرور پڑھیں :لانگ مارچ : جگہ کے تعین کیلئے انتظامیہ سے پوچھنے کا حکم

سابق وزیراعظم سے پوچھا گیا تھا کہ کیا کوئی بڑی پیشرفت ہونے والی ہے، اس پر انہوں نے کہا کہ مجھے معلوم نہیں،کہہ کر میاں نوازشریف دفتر سے گھر روانہ ہوگئے۔