ملک بھر کی تمام زونل کمیٹیوں سے رابطے میں ہیں ،چیئرمین رویت ہلال کمیٹی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک) چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولاناعبدالخبیر آزاد نے کہا ہے کہ ملک بھر کی تمام زونل کمیٹیوں سے رابطے میں ہیں۔
اپنے بیان میں ان کا کہنا تھا کہ شہادتیں ملنے کے بعدشرعی اصولوں کے مطابق اعلان کیاجائےگا،چاند نظرآنے کے امکانات بہت زیادہ ہیں۔
یہ بھی پڑھیں : انڈونیشیا میں ذوالحجہ کا چاند نظر آگیا ، عیدالاضحیٰ 27 مئی کو ہو گی