سٹاک مارکیٹ میں تیزی،ہنڈریڈ انڈیکس نے 1 لاکھ 81 ہزار کی سطح عبور کرلی
سورس: 24 News
Stay tuned with 24 News HD Android App
( کاوش میمن)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج مسلسل تیسرے روز تیزی دیکھی جارہی ہے اورہنڈریڈ انڈیکس نے 1 لاکھ 81 ہزار کی سطح عبور کرلی ۔
پاکستان اسٹاک ایکسچنج میں کاروبار کے آغاز پر تیزی دیکھی گئی اورہنڈریڈ انڈیکس میں 889 پوائنٹس کا اضافہ ہونے کے بعدہنڈریڈ انڈیکس 181282 کی سطح پر پہنچ گیا۔
یہ بھی پڑھیں:فیفا ورلڈ کپ میں لیونل میسی کے چرچے،کئی ریکارڈ اپنے نام کرلئے
واضح رہے کہ گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 1 لاکھ 80 ہزار 392 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔