فیفا ورلڈ کپ میں لیونل میسی کے چرچے،کئی ریکارڈ اپنے نام کرلئے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)فیفا ورلڈ کپ کے میگا ایونٹ میں لیونل میسی نے الجزائر کے خلاف میچ میں ہیٹ ٹرک کے علاوہ کئی ریکارڈ اپنے نام کرلئے۔
لیونل میسی نے ورلڈکپ میں سب سے زیادہ گول کرنے کا جرمن کھلاڑی کا ریکارڈ برابرکردیا۔
یہ بھی پڑھیں:بلوچستان کا 1ہزار100 ارب سے زائد کا بجٹ آج پیش کیا جائےگا
میسی نے جرمن فٹبالر میروسلاو کلوزے کا 16 گولوں کا ریکارڈ بھی برابر کردیاہے،میسی نے 35 برس 357 دن کی عمر میں ہیٹ ٹرک مکمل کرنے نیا ریکارڈ بھی قائم کیا۔