خیبرپختونخوا میں کانگو کے 2 مریض سامنے آگئے

Jun 17, 2025 | 21:23:PM
خیبرپختونخوا میں کانگو کے 2 مریض سامنے آگئے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ملک رحمان)خیبرپختونخوا میں کانگو وائرس کے 2مریض سامنے آگئے ہیں جنہیں حیات آباد میڈیکل کمپلیکس پشاورمیں منتقل کردیا گیا ہے۔

خیبرپختونخوا میں کانگو وائرس کے 2کیسز رپورٹ ہوئے ہیں،دونوں مریضوں اعزاز اور سفیان کو حیات آبا دمیڈیکل کمپلیکس میں داخل کردیا گیا ہے،ہسپتال انتظامیہ کے مطابق دونوں مریضوں کو خصوصی وارڈ میں آئسولیٹ کردیا گیا ہے،ان کا تعلق ضلع کرک سے اور تاجر ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: پیرس ائیر شو: چین نے بغیرپائلٹ کی جدید ترین ائیرٹیکسی متعارف کرادی