پیپلزپارٹی نے ہمیشہ کشمیری بھائیوں کا ساتھ دیا :فیصل کریم کنڈی

Jun 17, 2025 | 10:38:AM
 پیپلزپارٹی نے ہمیشہ کشمیری بھائیوں کا ساتھ دیا :فیصل کریم کنڈی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی مظالم کا سلسلہ جاری ہے۔

گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے حویلی کہوٹہ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پیپلزپارٹی نے ہمیشہ کشمیری بھائیوں کا ساتھ دیا ہے، شہید بھٹو نے ملک کو ایٹمی قوت بنایا، پاکستان اپنے دفاع کی بھرپورصلاحیت رکھتا ہے۔

فیصل کریم کنڈی کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان نے بھارت کومنہ توڑجواب دیا، آج دنیا پاکستان کی تعریف کررہی ہے۔