ایڈووکیٹ جنرل پنجاب محمد شان گل نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

Jun 17, 2023 | 15:50:PM
ایڈووکیٹ جنرل پنجاب محمد شان گل نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) ایڈووکیٹ جنرل پنجاب محمد شان گل نے نگران وزیراعلیٰ پنجاب سید محسن رضا نقوی کو اپنا استعفیٰ بھجوا دیا۔
محمد شان گل کا اس حوالے سے کہنا تھا کہ انہوں نے کچھ ذاتی وجوہات کی بناء پر اپنے عہدے سے استعفیٰ دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیے: 9 مئی واقعات ، کیسز کی پیروی میں ناقص کارکردگی کا معاملہ، پراسیکیوٹر جنرل پنجاب  کو فارغ کرنے کا فیصلہ
انہوں نے مزید کہا کہ ان کا استعفیٰ 27 جون سے مؤثر ہوگا، تب تک وہ اپنی ذمہ داریاں ادا کریں گے۔