خواتین کی مخصوص نشست، اے این پی اور پی ٹی آئی پی کے درمیان ٹاس ہو گیا
کیپشن: ایمل ولی خان، پرویز خٹک، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)خواتین کی مخصوص نشست پر اے این پی اور پی ٹی آئی پی کے درمیان ہونے والے ٹاس کا فیصلہ ہو گیا، خیبرپختونخوا کی خواتین کی مخصوص نشست پر ٹاس اے این پی نے جیت لیا۔
اے این پی اور پی ٹی آئی پی کے درمیان ٹاس الیکشن کمیشن میں ہوا،ٹاس کے موقع پر دونوں پارٹیوں کے عمائدین موجود تھے،ٹاس جیتنے سے اے این پی کے اراکین کی تعداد4ہو گئی۔
یہ بھی پڑھیں:سرکاری ملازمین کی موجیں ،اب شادی پر 10 چھٹیاں ملیں گی