سوات: بچے بم کو کھلونا سمجھ کر گھر لے آئے۔۔۔پھر افسوسناک خبرآگئی

Jan 17, 2022 | 21:57:PM
سوات، ہینڈ گرینڈ دھماکے، 2 بچے جاں بحق، ایک زخمی،
کیپشن: ہینڈ گرنیڈ، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)سوات میں ہینڈگرنیڈدھماکے میں 2 بچے جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا۔
تفصیلات کے مطابق کبل کے علاقے دیولی میں گھر کے اندر ہینڈ گرنیڈ دھماکے سے پھٹ گیا، دھماکے میں دو بچے جاں بحق اورایک زخمی ہو گیا۔ریسکیو حکام کے مطابق بچے ہینڈ گرنیڈ کھیتوں سے اٹھا کر گھر لے آئے تھے کہ کھیلتے ہوئے دھماکا ہو گیا۔

یہ بھی پڑھیں: کورونا مثبت کیسز سامنے آنے پر تعلیمی اداروں کو بند کرنے کا حکم