آئرلینڈ نے ویسٹ انڈیز کو ون ڈے میں شکست دیدی

Jan 17, 2022 | 15:42:PM
آئرلینڈ ، ویسٹ انڈیز ،ون ڈے ، شکست،اپنے نام 
کیپشن:   آئرلینڈ کی ٹیم جیت بعد(فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) آئرلینڈ نے ویسٹ انڈیز کو تیسرے ون ڈے میں 2 وکٹوں سے شکست دے کر  سیریز  اپنے نام کرلی۔

کنگسٹن میں کھیلے گئے تیسرے ون ڈے میں میزبان ویسٹ انڈیز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 212 رنز بنائے، جیسن ہولڈر چوالیس رنز بنا کر نمایاں رہے جبکہ آئرش باولر مائک برائن نے 4 وکٹیں حاصل کیں۔

جوابی اننگز میں مہمان آئرلینڈ نے 213 رنز کا ہدف 8وکٹوں کے نقصان پر پورا کیا،، شاندار کارکردگی پر مائک برائن میچ اور سیریز کے بہترین کھلاڑی قرار پائے۔

یہ بھی پڑھیں: واٹس ایپ نے’’ میسج ری ایکشن‘‘ فیچر متعارف کرادیا