رائیونڈ میں غیرت کے نام پر نوجوان قتل

Feb 17, 2025 | 10:28:AM
رائیونڈ میں غیرت کے نام پر نوجوان قتل
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عابد چودھری)رائیونڈ میں غیرت کے نام پر نوجوان کو قتل کر دیا گیا۔

 ملزم فیضان نےفائرنگ کرکےطیب کوقتل کیا،پولیس کے مطابق بہن سے تعلقات کے الزام پر فیضان نے طیب پر فائرنگ کی۔

ملزم واردات کے بعد موقع سے فرار ہوگیا،  پولیس نے لاش پوسٹمارٹم کیلئے منتقل کر دی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ موقع سے شواہد اکٹھے کر لئے گئے ہیں جبکہ ملزم کی تلاش جاری ہے۔